Tender for Facilities and Contracts at Peshawar Zoo
Tender Service · Photography Services, Construction, Maintenance
پشاور چڑیا گھر میں ایک سال کیلئے ٹھیکیداروں سے E-Procurement کے ذریعے ٹینڈر مطلوب ہیں۔ یہ ٹینڈر شاہی گین فوٹو گرافی اور پبلک ٹائلٹ کی تعمیر و مرمت کیلئے ہیں۔ ٹینڈر 09/12/2026 کو کھولے جائیں گے۔